تعلیم

پشاور: میٹرک کے امتحانات میں 10 ہزار طلبہ اسلامیات کے مضمون میں فیل

پشاور: میٹرک کے امتحانات میں 10 ہزار طلبہ اسلامیات کے مضمون میں فیل ہوگئے۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے سالانہ امتحانات 2026کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔

نتائج کے مطابق 9 ویں اور 10ویں جماعت میں سب سے زیادہ طلبہ اسلامیات کے مضمون میں ناکام ہوئے ہیں۔

نتائج کے مطابق 9 ویں جماعت میں 97 ہزار 950 طلبہ نے امتحان میں شرکت کی جن میں سے 57 ہزار 847 طلبہ دسویں جماعت میں پروموٹ ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker