بلوچستان

کوئٹہ تھریٹ : سریاب روڈ پر سیکیورٹی مزید سخت، 6 ہزار اہلکار تعینات

سریاب روڈ پر سیکیورٹی مزید سخت، 6 ہزار اہلکار تعینات*
کوئٹہ: سیکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے سریاب روڈ اور اس سے ملحقہ حساس علاقوں میں تقریباً 6 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
تعینات کیے گئے اہلکاروں میں (ایف سی) سمیت دیگر سیکیورٹی فورسز شامل ہیں، جنہیں اہم شاہراہوں، داخلی و خارجی راستوں، حساس تنصیبات اور عوامی مقامات پر ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنا، عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا اور کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹنا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker