بلوچستان
خضدار: تمام تجارتی مراکز رات 8 بجے سے صبح 10 بجے تک بند رکھنے کا فیصلہ

خضدار: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تمام تجارتی مراکز رات 8 بجے سے صبح 10 بجے تک بند رکھنے کا فیصلہ
خضدار: بازار، دکانیں، ہوٹل اور دیگر تجارتی ادارے اگلے احکامات تک مقررہ اوقات میں بند رہیں گے
خضدار: فارمیسی، میڈیکل اسٹورز اور نجی ہسپتال تجارتی مراکز کی بندش کے حکم سے مستثنیٰ
خضدار: ضلعی انتظامیہ کا سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر عارضی احتیاطی اقدام
خضدار: پولیس، مجسٹریٹس اور اسسٹنٹ کمشنرز کو تجارتی مراکز کی بندش پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
خضدار: تاجر برادری اور عوام سیکیورٹی اقدامات میں انتظامیہ سے تعاون کریں، ضلعی انتظامیہ
خضدار: سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد تجارتی مراکز کے اوقات میں تبدیلی کی جائے گی



