پاکستانتازہ ترین

پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کیٹی بندر کے قریب زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی جس کا مرکز کیٹی بندر سے 156 کلومیٹر جنوب مغرب میں سمندر میں تھا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ آج صبح 8 بج کر 31 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker