پاکستان

یومِ آزادی: آئی ایس پی آر نے بلوچی زبان میں نغمہ ’پاک اے وطن‘ جاری کردیا

یومِ آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر نے بلوچی زبان میں نغمہ ’پاک اے وطن‘ جاری کردیا ۔

اس ملی نغمے میں بلوچ گلوکار اخترچنال نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے جب کہ یہ ویڈیو وزیر اعظم پاکستان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی۔

وزیر اعظم کی جانب سے گلوکاروں اور پروڈیوسرز کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

وزیراعظم نے کہا حب الوطنی کے جذبے سے بھرپور گیت سن کر ان کا دل فخر سے لبریز ہوگیا۔

ملی نغمے میں وطن سے محبت کے جذبے اور روح کو خوبصورتی سے اجاگر کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker