بلوچستان
مستونگ: مسلح افراد کا ولی خان پولیس تھانہ کے حدود کاریز عائشہ پڑنگ آباد میں فائرنگ
مستونگ: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،

مستونگ: لاش کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا، ریسکیو ذرائع
مستونگ: جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عبدالمالک ولد دریخان کے نام سے ہوئی، ہسپتال ذرائع



