بلوچستان
بلوچستان پولیس کے دو اے آئی جی کے تبادلے کردیئے گئے

بلوچستان پولیس کے 2 اے آئی جی کے تبادلے کردیئے گئے سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر امتیاز احمد خان کو اے آئی جی پولیس ٹریننگ سی پی او کوئٹہ اور تعیناتی کے منتظر جاوید احمد خان کو ایس ایس پی موٹر ٹرانسپورٹ بلوچستان کوئٹہ تعینات کردیا گیا۔



