انٹرنیشنل

امریکا اور ایران نے 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کرلیاہے، ترک خبر ایجنسی

امریکا اور ایران نے 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کرلیاہے، ترک خبر ایجنسی

ترک خبر ایجنسی نے پاکستانی حکومتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ پر دعویٰ کرتے ہوئےکہا کہ امریکا اور ایران نے 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کرلیا ہے۔

ترک خبر ایجنسی کے مطابق دونوں فریقین نے جنگ بندی میں توسیع پر رضامندی سے ثالثوں کو آگاہ کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران توسیع کی مدت طےکرنےکےلیےایک دوسرےسے پیغامات کا تبادلہ کررہےہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق موجودہ 60 روزہ جنگ بندی کی مدت 17 اگست کو ختم ہونے والی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker