بزنس

ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 200 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4200 روپے اضافےکے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 63 ہزار 936 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونےکا بھاو 3 ہزار 601 روپے اضافے سے 3 لاکھ97 ہزار 750 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی بازار میں سونےکا بھاو 42 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 415 روپے ہوگیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker