بلوچستان

کھڈ کوچہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کے قافلے پر فائرنگ،4 اے ٹی ایف اہلکار زخمی وزیرداخلہ محفوظ رہے

وزیرداخلہ کے قافلے پر حملہ۔

مستونگ//وزیرداخلہ میر ضیاء لانگوکے قافلے پر حملہ۔ پولیس زرائع

مستونگ: کھڈکوچہ گرو کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے قافلے کو نشانہ بنایا۔پولیس زرائع

مستونگ/ فائرنگ کے تبادلے میں 4 اے ٹی ایف اہلکار زخمی۔۔ پولیس زرائع

مستونگ: حملے میں وزیرداخلہ محفوظ رہے۔۔ پولیس زرائع

مستونگ۔ زخمی اہلکار شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل ۔ پولیس زرائع

مستونگ۔ وزیرداخلہ کا قافلہ قلات سے کوئٹہ جارہاتھا۔۔ پولیس زرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker