بلوچستان
صدرآصف زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات
بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور صوبے میں جاری ترقیاتی اقدامات پر بریفنگ

بلوچستان میں امن و ترقی کیلئے وفاق و صوبائی حکومت میں مؤثر روابط ضروری ہیں،صدر مملکت
پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ خصوصی توجہ اور وسائل کا حقدارہے،صدر آصف زرداری
دہشتگردوں کی بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوششیں ہر قیمت پر ناکام بنائیں گے،صدر مملکت
وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا،صدر آصف زرداری
ملاقات میں پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور اور سابق صوبائی وزیر میر علی حسن زہری بھی موجود



