بلوچستان
کوسٹل ہائی وے پر حادثے کا شکار ہونے والی فیملی کی شناخت ہوگئی

کوسٹل ہائی وے پر حادثے کا شکار ہونے والی فیملی کی شناخت ہوگئی ہے۔ حادثے میں جاں بحق 6 افراد محکمہ فشریز کے انسپکٹر عطاء اللہ ولد ڈاکٹر قائم خان اور ان کی فیملی بتائے جاتے ہیں۔ عطاء اللہ کا تعلق بلیدہ سے تھا اور وہ حال میں اوورسیز کالونی تربت میں رہائش پذیر تھے۔



