انٹرنیشنل

نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کی سکیورٹی واپس لے لی گئی

بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کی سکیورٹی واپس لے لی۔

بھارتی حکومت نے دارالحکومت نئی دہلی میں واقع پاکستان ہائی کمیشن کی عمارت کا بیرونی سکیورٹی حصار ختم کردیا۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی حکام نے ہائی کمیشن کی عمارت کے باہر لگی سکیورٹی رکاوٹیں ہٹادی دیں جب کہ ویزا سیکشن کے باہر قطاروں کے لیے بنا احاطہ بھی توڑ دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے سکیورٹی ہٹانے کی کوئی وجہ تاحال نہیں بتائی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker