پاکستان

شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے شام ایران کشیدگی میں پاکستانی مفاہمت پر مشروط آمادگی ظاہر کردی

شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے شام ایران کشیدگی میں پاکستانی مفاہمت پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔

تاہم اسعد الشیبانی نے کہا کہ فی الحال شام اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات یا نمائندگی کے تبادلے کا وقت نہیں آیا۔

پاکستان کے دورے کے دوران اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شام کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران کو شام کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے سے پہلے اپنے اقدامات کو تسلیم کرنا ہوگا۔

شامی وزیر خارجہ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر تجارت جام کمال سے بھی ملاقاتیں کیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker