انٹرنیشنل

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ پہنچ گیا ہے، جہاں وہ یو ایس ایس ابراہم لنکن کی جگہ تعینات ہوگا۔

امریکی عہدیداروں کے مطابق یو ایس ایس جارج واشنگٹن کی خطے میں تعیناتی پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت کی گئی ہے۔

یو ایس ایس ابراہم لنکن جنوری سے ایران کے خلاف جنگی کارروائیوں کے لیے مشرق وسطیٰ میں موجود ہے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طویل تعیناتی کے دوران یو ایس ایس ابراہم لنکن کے عملے میں خودکشی کی کوششوں کے واقعات کی اطلاعات بھی سامنے آئی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker