پاکستان
چھوٹے دکانداروں کیلئے نئی ٹیکس سکیم کا اجراء

چھوٹے دکانداروں کیلئے نئی ٹیکس سکیم کا اجراء
رجسٹرڈ تاجروں کو پوائنٹ آف سیلز کی شرط سے استثنیٰ ہوگا
چھوٹے دکانداروں کو کم از کم 25 ہزار روپے ٹیکس دینا ہوگا
اسکیم میں رجسٹرڈ تاجروں کو گرین پلیٹ جاری کی جائے گی
جس دکان پر یہ پلیٹ آویزاں ہو گی
وہاں ایف بی آر کا کوئی افسر یا اہلکار بلا وجہ داخل نہیں ہو گا



