پاکستان
کوئٹہ : چھوٹے بھائی نے خنجر کے وار سے بڑے بھائی کو قتل کر دیا

کوئٹہ : ہزارہ ٹاؤن میں چھوٹے بھائی نے خنجر کے وار سے بڑے بھائی کو قتل کر دیا
کوئٹہ: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا
کوئٹہ: قتل کی وجہ گھریلوں ناچاقی بتائی جاتی ہے،پولیس
لاش قانونی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل



