بلوچستان

مستونگ: کھڈکوچہ کے علاقے شریف آباد میں مسلح افراد اور سکیورٹی فورسز کے درمیان مسلح جھڑپ،فائرنگ کی زد میں آ کر باغ ٹھیکیدار جاں بحق

مستونگ / مسلح جھڑپ

مستونگ: کھڈکوچہ کے علاقے شریف آباد میں مسلح افراد اور سکیورٹی فورسز کے درمیان مسلح جھڑپ

مستونگ: مسلح افراد اور فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،

مستونگ: مسلح جھڑپوں کے دوران فائرنگ کی زد میں آ کر باغ ٹھیکیدار جاں بحق،

مستونگ: لاش کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا، ہسپتال ذرائع

مستونگ: جاں بحق ہونے والے ٹھیکیدار کی شناخت محمد حسن ولد تور جان سکنہ پشین کے نام سے ہوئی، ہسپتال ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker