بزنس

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی جارہی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 15100 روپےسستا ہوکر 467936 روپےپرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 12946 روپے کم ہوکر 401179 روپے پر آ گئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 397 روپےکی کمی سے 7112 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا ایک دن میں 151 ڈالر گر کر 4454 ڈالرپر آگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker