بلوچستان

کوئٹہ : ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق

سریاب کے علاقے میں تیز رفتار کار اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز سریاب کے علاقے میں تیز رفتار کار اور ٹریکٹر کے درمیان ٹکر سے سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے حادثے سے ٹریکٹر اور گاڑی کو شدید نقصان پہنچا نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں جنہیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker