بلوچستان

کوئٹہ: فائرنگ سے معروف تاجر حاجی صلاح الدین خان نورزئی جاں بحق

🟠 کوئٹہ: مسلم آباد میں فائرنگ سے معروف تاجر حاجی صلاح الدین خان نورزئی جاں بحق —
🔶 کوئٹہ کے علاقے مسلم آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف تاجر حاجی صلاح الدین خان نورزئی جاں بحق ہو گئے۔

🔶 یاد رہے کہ 8 ماہ قبل ان کے بیٹے کو بھی نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا۔

🔶 ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے، جبکہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker