بلوچستان

ثبوت کی بناءپر نوکریاں بیچنے والے وزیر کو برطرف کر دیا جائیگا،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یہ اطلاعات غلط ہیں کہ بلوچستان میں نوکریاں بیچی جا رہی ہیں،اگر ایسا ہے تو جو بھی ثبوت لے کر آئے گا کہ کوئی وزیر نوکریاں بیچ رہا ہے اسے برطرف کر دیا جائے گا اور قانونی کارروائی کی جائیگی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker