بلوچستان

روزنامہ جنگ کوئٹہ کی ایڈیٹوریل کمیٹی کے چیئرمین حاجی سید خلیل الرحمٰن طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے،ان کی تدفین لاھور میں کر دی گئی، فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ واقع پٹیل روڈ کوئٹہ میں جاری ہے

کرنل طیب خلیل۔ سلمان خلیل کے والد ایڈوکیٹ بابر مرتضی کے سسرحاجی سید سمیع الرحمٰن۔ حاجی سید شفیق الرحمان۔ سید نجم الثاقب۔ سید بہادر شاہ۔ سید احمد علی۔ سید رضوان الرحمٰن کے بھائی اور مبشر علی اور منصور علی کے بہنوئی۔ سید کامران سمیع اور سید عبداللہ سمیع کے تایا۔ علی عمران اور محمد فہد کے تایا سسر۔ روز نامہ جنگ کوئٹہ کی ایڈیٹوریل کمیٹی کے چیئرمین حاجی سید خلیل الرحمٰن طویل علالت کے بعد کل 8 ستمبر 2026 بروز منگل لاھور میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی تدفین کل لاھور میں کر دی گئی ھے۔ فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ واقع پٹیل روڈ پر جاری ھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker