Quettaبلوچستان

کوئٹہ، محکمہ صحت بلوچستان نے 25 لیڈی میڈیکل افسران کو ملازمت سے برطرف کردیا

کوئٹہ، سیکریٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمٰن نے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کوئٹہ، لیڈی میڈیکل افسران کے خلاف بی ای ڈی اے ایکٹ 2011 کے تحت تادیبی کارروائی مکمل کی گئی، نوٹیفکیشن

کوئٹہ، افسران کو سرکاری ڈیوٹی سے دانستہ اور غیر مجاز غیر حاضری پر ملازمت سے برطرف کیا گیا، نوٹیفکیشن

کوئٹہ، برطرفی کی سزا سیکشن 4 (b) (vii) کے تحت فوری طور پر نافذ العمل ہوگی، نوٹیفکیشن

کوئٹہ، برطرف ہونے والی لیڈی میڈیکل افسران میں سول، بولان میڈیکل کمپلیکس اور مختلف اضلاع میں تعینات ڈاکٹرز شامل ہیں، نوٹیفکیشن

کوئٹہ، برطرف لیڈی میڈیکل افسران میں ڈاکٹر سعدیہ، ڈاکٹر روبیہ اقبال خٹک، ڈاکٹر عفیہ حق اور ڈاکٹر رؤاۃ العرفہ شامل، نوٹیفکیشن

کوئٹہ، ڈاکٹر پلوشہ علی، ڈاکٹر ملغلرا، ڈاکٹر فوزیہ حسنی، ڈاکٹر بینش ماجبین اور ڈاکٹر کانتا دیوی بھی شامل، نوٹیفکیشن

کوئٹہ، ڈاکٹر فخرہ جعفر، ڈاکٹر طیبہ افتخار، ڈاکٹر نادرہ ساتکزئی، ڈاکٹر صفیہ اور ڈاکٹر سعدیہ خان ناصر بھی برطرف، نوٹیفکیشن

کوئٹہ،ڈاکٹر عائشہ، ڈاکٹر عائشہ عباد، ڈاکٹر اقرا اعجاز، ڈاکٹر مدینہ ریاض اور ڈاکٹر گرہ ناز بلوچ بھی شامل، نوٹیفکیشن

کوئٹہ،ڈاکٹر فاریہ ترین، ڈاکٹر شمع النساء، ڈاکٹر عارفہ صدیق، ڈاکٹر مریم احمد اور ڈاکٹر صبیحہ بھی برطرف
ڈسکلیمر:

یہ پوسٹ میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات اور خبروں کی بنیاد پر صرف معلوماتی اور آگاہی کے مقصد سے شیئر کی جا رہی ہے۔ اس خبر کے درست یا غلط ہونے کی حتمی ذمہ داری ایڈمن پر عائد نہیں ہوتی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker