بلوچستان

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 13 سے 16 ستمبر کے دوران تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 13سے 16ستمبر کے دوران تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے اضلاع ژوب ، بارکھان ، موسیٰ خیل اور گرد ونواح میں 13سے 16ستمبر کے دوران وقفے وقفے سے گرج چمک اور تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش کی توقع ہے ،محکمہ موسمیات نے متعلقہ اداروں کو الرٹ دہنے کی ہدایت کی ہے ۔ عالمینقشے دیکھیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker