انٹرنیشنل

لیبیا: اہم شخصیت کو لے جانے والا طیارہ ایئرپورٹ پر گر کر تباہ

اہم شخصیت کو لے جانے والا طیارہ لیبیا کے مصراتہ ایئرپورٹ پر گر کر تباہ ہوگیا۔

عرب میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے کے بعد لیبیا نے فضائی حدود بند کرکے طیاروں کی آمدورفت معطل کردی گئی۔ رپورٹ میں طیارے میں سوار اہم شخصیت سے متعلق تفصیلات نہیں بتائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker