Quettaبلوچستان

کوئٹہ ‘تھانہ صدر کے علاقے میں گندے نالے سے انسانی اعضاء برآمد

کم عمر مرد کے معلوم ہوتے ہیں، ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں، فرانزک ایکسپرٹ نسیم آزاد

کوئٹہ: تھانہ صدر کے علاقے ساسولی اسٹریٹ میں گندے نالے سے انسانی اعضاء برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق برآمد ہونے والے اعضاء بظاہر کم عمر مرد کے معلوم ہوتے ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور انسانی اعضاء کو ضروری کارروائی اور شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker