بلوچستان
کچلاک کم سن بچی سے بزرگ شخص کے نکاح کا معاملہ، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوٹس، والد چمن سے گرفتار
کم سن بچی ببو کے والد عبدالباری کو چمن سے گرفتار کرلیا گیا، ڈپٹی کمشنر چمن حبیب بنگلزئی

ایف آئی آر کے اندراج اور گرفتار ملزم کی حوالگی کے لیے کوئٹہ پولیس سے رابطہ کیا جارہا ہے، ڈپٹی کمشنر چمن
واقعہ کی کڑیاں کچلاک میں 15 سالہ بچی کے قتل کے واقعے سے ملتی ہیں، ڈپٹی کمشنر چمن حبیب بنگلزئی



