پاکستانتازہ ترین

فیول ریلیف اسکیم: 10 لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل، 8 لاکھ سے زائد ٹوکنز جنریٹ ہوگئے

اسلام آباد: وزارت آئی ٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت اب تک 10لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل ہوچکی ہیں۔

وزارت آئی ٹی کے مطابق24گھنٹے کنٹرول روم سے ملک بھر میں اسکیم کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ جاری ہے۔

وزارت آئی ٹی کا کہنا ہےکہ فیول ریلیف اسکیم کے تحت اب تک 10لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل ہوچکیں جب کہ ملک بھر میں اب تک 8 لاکھ سے زائد ٹوکنز جنریٹ کیےگئے۔

وزارت آئی ٹی نے مزید بتایا کہ ٹوکنز ریڈیمپشن کی فہرست میں پنجاب اور اسلام آباد سب سے آگے ہیں، پی ایم ریلیف اسکیم سے ملک میں مستحق لوگوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker