بلوچستان
کوئٹہ: اے جی آفس کے آڈٹ آفیسر غیور بزدار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

کوئٹہ: اے جی آفس کے آڈٹ آفیسر غیور بزدار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق،
🔶 کوئٹہ: اے جی آفس کے آڈٹ آفیسر غیور بزدار کو نامعلوم مسلح افراد نے سبزل روڈ پر ان کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
🔶 واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے، تاہم قتل کی وجوہات اور ملزمان سے متعلق مزید معلومات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔



