کوئٹہ: اغبرگ کے علاقے میں مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کردیا، جس پر پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق جوابی کارروائی میں 5 مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگئے، جبکہ علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.