کوئٹہ : پولیس تھانہ بجلی روڈ کی موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کاروائی 03 ملزمان گرفتار 04 موٹر سائیکل برآمد

کوئٹہ : پولیس تھانہ بجلی روڈ کی موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کاروائی 03 ملزمان گرفتار 04 موٹر سائیکل برآمد
جناب ایس ایس پی آپریشن ضیاء الحق مندوخیل صاحب کی ہدایات کی روشنی میں جناب ایس پی سٹی آصف غفورصاحب اور ڈی ایس پی مختیار موسی خیل کی زیر سرپرستی میں ایس ایچ او بجلی روڈ جاوید بزدار نے موٹر سائیکل چوروں کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مختلف مقدمات میں ملزمان گرفتار کر کے ملزمان سے مالمسروقہ موٹر سائیکل برآمد کیے۔ جن کی تفصیل ذیل ہے۔
*ملزمان*
1۔ ہدایت اللہ ولد اعجاز قوم عمرانی ساکن ڈیرہ مراد جمالی
2۔ نعمان علی ولد محمد رمضان قوم کلاچی ساکن ڈیرہ مراد جمالی
*برآمدگی*
ملزمان سے مسروقہ *02* عدد موٹر سائیکل برآمد
*ملزم
1۔ حمزہ مسیح ولد جیمس قوم کرسچن ساکن ایف سی ہیڈ کوارٹر
*برآمدگی*
ملزم سے مسروقہ 01 موٹر سائیکل برآمد
*ملزمان*
1۔ ہدایت اللہ ولد اعجاز قوم عمرانی
2۔ نعمان علی ولد محمد رمضان قوم کلاچی ساکنان ڈیرہ مراد جمالی
*برآمدگی*
ملزمان سے مسروقہ 01 موٹر سائیکل برآمد
ملزم حمزہ دیگر تھانہ جات میں بھی مطلوب ہے See less



