بلوچستان

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 71 دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کےانسدادِ دہشت گردی آپریشنز میں 71 دہشتگرد ہلاک
شعبان، زیارت، نوشکی اور مند میں کارروائیوں کے دوران 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ہلاک عناصر کو افغانستان اور بھارت کی پشت پناہی حاصل تھی، آئی ایس پی آر
کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، آئی ایس پی آر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker