بلوچستان

حب چوکی: دریجی میں مسلح افراد مبینہ طور پر دریجی بینک لوٹ کر فرار، واقعے کے بعد علاقے میں حالات کشیدہ

دریجی: مسلح افراد مبینہ طور پر دریجی بینک لوٹ کر فرار ہوگئے، واقعے کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی کی صورتحال پیدا ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق دریجی پولیس اسٹیشن کے قریب فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، جبکہ پولیس کی جانب سے مسلح افراد کے خلاف کارروائی کی اطلاعات ہیں۔
واقعے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مزید نفری موقع پر پہنچ رہی ہے۔ صورتحال تاحال کشیدہ بتائی جا رہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker