بلوچستان

تربت سے تین افراد کی لاشیں برآمد

تربت پرلیس نے گروک ندی سے تین لاشیں اور ایک زخمی برآمد کی ہے جو افغان مہاجرین کی ہیں جنہیں ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا۔ جوسک پولیس تھانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشیں تین دن پرانی ہیں۔ لاشوں کی شناخت افغان باشندے سلیم ولد اکبر خان، شیر آغاخان ولد ڈھٹا خان، نجیب الدین ولد وزیر کے نام سے جبکہ زخمی افغان باشندے کی شناخت عزیز ولد محمد جان کے نام سے ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker