بلوچستان

کوئٹہ میں جناح پیپلز ٹرین سروس کا آغازعوام کیلئے خوش آئند ہے، لیاقت لہڑی

پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ ‘ ممبر بلوچستان اسمبلی میں لیاقت لہڑی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہے ۔کوئٹہ میں سریاب سے کچلاک اسٹیشن تک جناح پیپلز ٹرین سروس کا آغاز عوام کی خوشحالی ، ترقی اور بہتر سفری سہولیات کا منہ بولتا ثبوت ہے، صوبائی حکومت نے عوام کو مزید سہولت فراہم کرنے کیلئے کہا ہے کہ جلد ہی بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے آسان اقساط پر 10ہزار زرنج رکشے فراہم کئے جائیں گے ، مزید ، 27نئی جدید الیکٹرک بسیں سڑکوں پر ہونگی ، تاکہ بلوچستان کے عوام کو سہولت فراہم ہو سکے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker