بلوچستان
دکی سے اغواء کیے گئے 12 مزدوروں میں سے ایک کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا

دکی سے اغواء کیے گئے 12 مزدوروں میں سے ایک کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا
🔶 چند روز قبل بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے پلڑی میں واقع کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ سے 12 مزدوروں کو اغواء کیا گیا تھا، جن میں سے ایک مغوی مزدور کی لاش آج کوہلو کے علاقے نرہن ندی سے برآمد ہوئی ہے۔
🔶 جاں بحق ہونے والے مزدور کی شناخت شاہد ساکن بستی رسول پور، موضع امین گڑھ، ضلع رحیم یار خان (پنجاب) کے نام سے ہوئی ہے، جسے انتہائی بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا ہے۔ باقی مغوی مزدوروں کی بازیابی کے حوالے سے تاحال کوئی پیش رفت سامنے نہیں آسکی ہے۔



