بلوچستان

دکی۔مقامی کوئلہ کان سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد

دکی۔مقامی کوئلہ کان سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
دکی دونوں بھائی زہریلی گیس بھرنے سے جانبحق ہوئے ہیں
دکی۔جانبحق ہونے والوں کی شناخت محمد حسن اور محمد ہاشم پسران میرزاخان قوم ملاخیل سکنہ کلی ملاعبداللہ کے نام سے ہوئی ہے پولیس
دکی۔دونوں بھائی گھر سے ناراض ہوکر نکلے تھے ذرائع
دکی۔دونوں بھائیوں کی موت زہریلی گیس بھرنے سے ہوئی ہے پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker