Azad Jammu and Kashmirپاکستان

آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا

آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتارکرلیا۔

آزاد جموں وکشمیر پولیس کوٹلی کے حکام نے نیوزکانفرنس میں بتایا کہ پولیس نےکالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتارکیا ہے، شرپسند نام نہاد پُرامن احتجاج کا ڈرامہ رچا رہے ہیں۔

پولیس نے کہا کہ شرپسند ٹولہ عوام کی معمولات زندگی کو مفلوج کرنے کی کوشش میں مصروف ہے، فسادی ٹولے کے سرغنہ ریاست میں افراتفری پھیلانے کی مذموم کوشش کررہے ہیں۔

آزادکشمیرپولیس نے سرغنہ مسلح جتھہ ایازبٹ کا اعترافی بیان میڈیا کے سامنے پیش کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker