Khyber Pakhtunkhwaپاکستان

صدر مملکت نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی سمری پر دستخط کردیئے۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کےنفاذ کی سمری پردستخط کردیئے، صدر نے آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی اور گورنر راج کی سمری پر دستخط کیے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کی جانب سے اعلامیہ جاری ہونے کے بعد خیبر پختونخوا میں باقاعدہ طور پر گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ ہوجائے گا، صدارتی ایوان فوری طور پر نافذ العمل ہوگا اور گورنر خیبر پختونخوا صوبے کے ایڈمنسٹریٹر کے طور پر ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker