بلوچستان

مستونگ: نامعلوم مسلح افراد کی سوئی گیس زونل آفس میں دو مرتبہ آمد،سرکاری گاڑی اور ڈرائیور کو بھی اپنے ہمراہ لے گئے، ذرائع

مستونگ: نامعلوم مسلح افراد کی سوئی گیس زونل آفس میں دو مرتبہ آمد، ذرائع

مستونگ: نامعلوم مسلح افراد سوئی گیس زونل آفس سے سرکاری گاڑی لے گئے، ذرائع

مستونگ: مسلح افراد سرکاری گاڑی کے ڈرائیور کو بھی اپنے ہمراہ لے گئے، ذرائع

مستونگ: واقعے کے کچھ دیر بعد مسلح افراد دوبارہ سوئی گیس آفس پہنچے، ذرائع

مستونگ: مسلح افراد ڈرائیور کو کچھ دیر بعد میجر چوک کے قریب چھوڑ کر چلے گئے، ذرائع

مستونگ: سوئی گیس زونل آفس شاہی باغ روڈ پر واقع ہے، ذرائع

مستونگ: سوئی گیس آفس کے قریب ایس پی آفس اور ڈپٹی کمشنر ہاؤس واقع ہیں

مستونگ: واقعہ سہ پہر کے وقت پیش آیا، ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker