بلوچستان

اہم تجارتی اطلاع ایران سے درآمدات کرنے والے ممبران متوجہ ہوں مالی نقصان اور کسٹمز کلیئرنس میں ممکنہ مشکلات ایران سے نئی خریداری اور مال کی بکنگ روک دیں ایوانِ صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان

اہم تجارتی اطلاع — ایران سے درآمدات کرنے والے ممبران متوجہ ہوں

وزارتِ تجارت حکومتِ پاکستان نے مورخہ 16 اکتوبر 2026ء کو آفس میمورنڈم نمبر 9(3)/2017-IRAN کے ذریعے ایران سے درآمدات کے لیے EIF Waiver میں توسیع سے متعلق 3 اکتوبر 2026ء کا حکم نامہ فوری طور پر واپس لے لیا ہے۔

اس فیصلے کے پیشِ نظر ایران سے تجارت کرنے والے تمام معزز ممبران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ مزید مالی نقصان اور کسٹمز کلیئرنس میں ممکنہ مشکلات سے بچنے کے لیے فی الحال ایران سے نئی خریداری اور مال کی بکنگ روک دیں، تاوقتیکہ وزارتِ تجارت، ایف بی آر اور متعلقہ حکام سے EIF کی موجودہ قانونی حیثیت کی وضاحت حاصل نہ ہو جائے۔

ایوانِ صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker