انٹرنیشنل
مصری پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی
مصری پارلیمنٹ نے اپنی فوج کو سعودی عرب کے دفاع میں مدد فراہم کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔

مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ سے درخواست کی تھی کہ وہ حوثی حملوں کے خلاف سعودی عرب کے دفاع کے لیے کارروائی کی منظوری دے۔



