پاکستان

چونیاں: ڈاکٹروں نے آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں تولیہ چھوڑ دیا

چونیاں: تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔

ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں تولیہ رہ جانےکا انکشاف ہوا ہے۔

حالت بگڑنے پر متاثرہ خاتون کو لاہور جنرل اسپتال منتقل کیاگیا جہاں الٹراساؤنڈ کے دوران پیٹ میں تولیہ موجود ہونے کا انکشاف ہوا۔

متاثرہ خاتون کے مطابق لاہور جنرل اسپتال میں آپریشن کر کے تولیہ نکال دیا گیا۔

دوسری جانب ڈپٹی کمشنر قصور اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker