انٹرنیشنلمقامی خبریں

مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال جانیے

ٹرمپ کی عوامی مقبولیت ریکارڈ کم ترین سطح کے قریب ہے: اپسوس سروے
ایران کیخلاف دوبارہ حملے شروع کرنےکیلئےکوئی ڈیڈ لائن مقرر نہیں: نائب امریکی صدر
ایران جنگ ختم کرنےکیلئے معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ممکن ہے ایران سے معاہدہ ہوجائے: ٹرمپ
معاہدے کے مقابلے میں امریکی حملےکا زیادہ امکان ہے، ایرانی ذرائع
جنگ ختم کرنےکیلئے رابطے جاری ہیں، معاہدےکا انحصار امریکیوں کی سیاسی بصیرت پر منحصر ہے: ایران
خلیجی ممالک ایران پر نئے امریکی حملوں کی صورت میں اپنے لیے فکر مند ہوگئے
ایران سے ملاقات کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کے دائرہ کار میں آتی ہے: سعودی عہدیدار
ایران انتخابات میں خلل ڈالنے کے لیے حملے کر سکتا ہے: نیتن یاہو
اسرائیلی انتخابات کے نتائج ایران کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے: اسماعیل بقائی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker