انٹرنیشنل

امریکی پابندیوں کے خلاف ایران نے پوری تیاری کر رکھی ہے: ایرانی پاسداران انقلاب

ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے ترجمان حسین محبی کا کہنا ہے کہ امریکا ایرانی معیشت کی ناکہ بندی سے اپنے مقاصد پورےنہیں کرسکتا نا ہی امریکا ایران کے تجارتی راستے بند کرکے اپنےمقاصد حاصل نہیں کرسکتا۔

انہوں نے کہا کہ امریکی فوجی ٹاسک فورس آئرن گیٹ منصوبہ صرف لفظوں کا کھیل ہے، امریکا اپنے منصوبے سے ایران پر شدید معاشی دباؤ ڈالنے میں کامیاب نہیں ہوسکتا، آئرن گیٹ منصوبے سے امریکا ایرانی معیشت کو تباہ کرنےکےمقاصدمیں کامیاب نہیں ہوسکتا۔

حسین محبی نے کہا کہ امریکی پابندیوں کے خلاف ایران نے پوری تیاری کر رکھی ہے، ایرانی اپنے ہمسایوں سے قریبی رابطے میں ہے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker