بلوچستان
بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس طلب کنٹریکٹ ملازمین کے لیے اہم پیش رفت

*بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس — کنٹریکٹ ملازمین کے لیے اہم پیش رفت*
بروز منگل، مورخہ 10 نومبر 2026ء، سہ پہر 3:00 بجے منعقد ہونے والے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر برائے ایس اینڈ جی اے ڈی، عبدالمجید بادینی، بلوچستان کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے حوالے سے قرارداد پیش کریں گے۔



