پاکستان

فیصل آباد: چچی نے مبینہ طور پر بھتیجی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں چچی نے اپنی 10 سالہ بھتیجی پر مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔

واقعہ کے بعد بچی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق والدین کے انتقال کے باعث بچی اپنے چچا کے گھر رہتی تھی۔

بچی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والی ملزمہ نے پیسے چھپانے کے شبے میں بچی پر بیہمانہ تشدد کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker