انٹرنیشنل

امریکی عوام میں اسرائیل کیلئے شدید ناپسندیدگی پائی جاتی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات میں شکست کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا کہ امریکی عوام میں اسرائیل کیلئے شدید ناپسندیدگی پائی جاتی ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ میں خود انتخابی میدان میں ہوتا تو نتائج بالکل مختلف ہوتے، ووٹرکو ایران جنگ، بڑھتی فیول قیمتوں اوراسرائیل مخالف جذبات نےمتاثرکیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker