انٹرنیشنل
وقت آگیا ہےکہ ایران کی7 شرائط کے سامنے ہتھیار ڈال دیے جائیں: محسن رضائی
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کےسیکرٹری میجرجنرل محسن رضائی کا کہنا ہے کہ ایران کےخلاف جنگ امریکی حکومت کو تباہ کرچکی ہے، امریکا مایوس جواری کی طرح ہاتھ پاؤں مار رہاہے۔

محسن رضائی نے کہا کہ امریکا فرضی مذاکرات سے متعلق جعلی خبریں پھیلانا بند کرے اور مغربی ایشیا کے نئے نظام کو تسلیم کرے۔
محسن رضائی نے کہا کہ وقت آگیا ہےکہ ایران کی7 شرائط کے سامنے ہتھیار ڈال دیے جائیں۔



